آل اسلام لائبریری
1

کیا تو نے نہ دیکھا کہ تیرے رب نے ہاتھی والوں کے ساتھ کیا کیا؟

2

کیا ان کے مکر کو بےکار نہیں کردیا؟

3

اور ان پر پرندوں کے جھنڈ کے جھنڈ بھیج دیئے.

4

جو انہیں مٹی اور پتھر کی کنکریاں مار رہے تھے.

5

پس انہیں کھائے ہوئے بھوسے کی طرح کردیا.