آل اسلام لائبریری
1

یقیناً ہم نے تجھے (حوض) کوﺛر (اور بہت کچھ) دیا ہے.

2

پس تو اپنے رب کے لئے نماز پڑھ اور قربانی کر.

3

یقیناً تیرا دشمن ہی ﻻوارث اور بے نام ونشان ہے.